یہی پھول خار سے دور ہے یہی شمع ہے کہ دھواں نہیں. دو جہاں کی بہتریاں نہیں کہ امانی ٴ دل و جاں نہیں. کہو کیا ہے وہ جو یہاں نہیں مگر اک نہیں کہ وہ ہاں نہیں. میں نثار تیرے کلام پر ملی یوں تو کس کو زباں. محفل نعت و محفل میلاد کی نقابت/نظامت کے لیے منتخب اشعار کے لیے یہاں کلک کیجیے. 7. خوش خصال و خوش خیال و خوش خبر، خیرالبشرﷺ. خوش نژاد و خوش نہاد و خوش نظر، خیرالبشرﷺ. دل نواز و دل پذیر و دل نشین و.
نعت نبی صلی اللہ علیہ وسلم » Fareedi Misbahi
ربیع الاول پر اشعار: نظامت یا نقابت کے لیے منتخب اشعار. ماہ ربیع الاول کی آمد آمد ہے اور ہر سو ذکر سرور کونین ﷺ کی بہاریں ہیں ۔. حضور کی ولادت باسعادت کی مبارک گھڑیوں کا شکرانہ ہر اہل ایمان اپنے. 50 بہترین نعت شریف فہرست پر کلک کرکے پڑھیں. ربیع الاول پر اشعار. گر آمنہ کا چاند نہ آتا زمین پر. شجرخوشیاں مناتے ہیں حجر خوشیاں مناتے ہیں. یرے گھر میں خیرالوریٰ آگئے ہیں. نزولِ رحمتِ باری ہے. ڈاکٹر مظہر حسین مظہر. پچھلا صفحہ 1 2 3. 13 اگلا صفحہ. نعتیہ اشعاراردو میں نعت ان اشعار کے لئے مخصوص ہے جو صرف اور صرف نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان ممدوحہ میں کہے گئے ہوں ۔. عربی میں اس کے لیے'. نعتِ رسول صلی اللہ علیہ و سلم Azeez Belgaumi - عزیز بلگامی. Naat Rasool . نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم. Iftikhar Arif - افتخار عارف. Naat Rasool E Maqbool Saw. نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم. Afzal Gohar Rao - افضل گوہر راؤ
نظر میں لے کے زیارت کی آرزو ابتک نعت پاک ﷺ نون میم NoorMuhammed's Blog
گزشتہ دنوں ان کی ایک نعت یو ٹیوب پر سننے کا موقع ملا ۔ نعت کے اشعار سننے کے بعد میرا پہلا تاثر تھا کہ موصوف نے اگر کچھ اور نہ بھی کہا ہو تا تو بھی یہ نعت انہیں ادب میں زندہ رکھنے کے لئے کافی تھی ۔ خوبصورت نعتیہ اشعار | نعت رسول مقبول اردو شاعری. نعتِ پاک. بخششِ کا اس کی آپ ﷺ نے سامان کر دیا. جس کو بھی دیکھا پیار سے ذیشان کر دیا. فرما'نِ مصطفٰی ہے کہ وہ خوش نصیب ہے. جس کو بھی رب نے حافظ ِ قرآن. آپ کی شاعری نے نعتیہ شاعری پر گہرے نقوش چھوڑے۔پچپن ہی سے آپ کو نعت سے خصوصی لگاؤ تھا۔اردو کے جدید نعت گو شعرا میں حفیظ تائب کا نام بڑی اہمیت کا حامل ہے ان کے نعتیہ مجموعوں میں صلو علیہ و آلہ، سک. پیش نظر کتاب "اردو شاعری میں نعت ابتداء سے عہد محسن تک" ڈاکٹر محمد اسماعیل آزاد فتح پوری کا تحقیقی مقالہ ہے۔. اردو شاعری میں نعت ایک مشہور صنف سخن ہے۔. ہر بڑے شاعر نے کچھ نہ کچھ کچھ اس صنف میں.
مدحت کے گلاب (نعت ) اردو محفل فورم
نعت گوئی میں حزم و احتیاط اور لغزشوں پر مبنی جن اشعار کی مثالیں دی گئی ہیں ان سے مقصود بزرگ نعت گو شعرا پر نشترِ تنقید چلانا نہیں ہے بل کہ اس محاکمہ سے مجھے اس خیال کو مزید تقویت پہنچانا ہے کہ یقیناً نعت کے پلِ صراط پر چلنا. ہمارے نعت گو شعرائے کرام نے سیرت و شمائل پر مبنی مضامین کو بھی اپنے اشعار کی زینت بنایا ہے اور بعض خوش نصیبوں نے تو میلاد ناموں، معراج ناموں اور سیرتِ طیبہ کو بھی نظم کی صورت میں لکھنے کا اہتمام کیا ہے، یہ اَمر جہاں بعض.
سر بہ سر لطف و عنایت، سر بہ سر خیرالبشرﷺ. (حفیظ تائب) سیدِ انس و جاں کا کرم ہوگیا. دور سر سے میرے بارِ غم ہوگیا. وہ تبسم فشاں لب جو یاد آگئے. مندمل زخمِ تیغِ الم ہوگیا. (حفیظ تائب) مرا وجود مدینہ. نعت. پیغمبرِ اسلام حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مدحت، تعریف و توصیف، شمائل و خصائص کے نظمی اندازِ بیاں کو نعت یا نعت خوانی یا نعت گوئی کہا جاتا ہے۔. عربی زبان میں نعت کے لیے لفظ.
ملاقات پر اشعار
الاماشاء اللہ ہمارے نعت گو شعراء اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے چٹائی کو بہت زیادہ اہمیت دیتے ہیں۔اس حوالے سے عجیب عجیب شعر نعتوں میں لکھے گئے ہیں۔شاید ہی کوئی نعت کہنے والا شاعر ہو جس نے ''چٹائی ''پر شعر. سوال ٦ : مولانا ظفر علی خان اردو کے بڑے مقبول نعت گو شاعر مانے جاتے ہیں۔. آپ ان کی کسی اور نعت کے دو شعر لکھیے۔. شایاں ہے تجھ کو سرور کونین کا لقب. نازاں ہے تجھ پہ رحمت داریں کا خطاب. خیر البشر ہے.